مَردوں کے اس انڈرویئر کی قیمت 15 لاکھ روپے ہے، اس میں ایسی کیا حاصیت ہے حقیقت جان کر آپ کا بھی دل للچانے لگے گا

مَردوں کے اس انڈرویئر کی قیمت 15 لاکھ روپے ہے، اس میں ایسی کیا حاصیت ہے حقیقت ...
مَردوں کے اس انڈرویئر کی قیمت 15 لاکھ روپے ہے، اس میں ایسی کیا حاصیت ہے حقیقت جان کر آپ کا بھی دل للچانے لگے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ نے کبھی سونے کا انڈرویئر پہننے کا خواب دیکھا ہے تو خوش ہو جائیے کہ اب آپ اس خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے پہلی بار ایک ایسا انڈرویئر متعارف کروادیا ہے جو سونے کے تاروں سے بنایا گیا ہے۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ’آسی بم‘ کی جانب سے متعارف کروایا جانے والا یہ انڈرویئر 24 قیراط سونے کے دھاگوں سے بنا ہے اور اس کی قیمت 14500ڈالر (تقریباً 15 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ اگرچہ یہ قیمت خاصی زیادہ نظر آتی ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ شوقین لوگوں کے لئے یہ کچھ بھی نہیں۔

خوبصورت نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن فروخت کے لئے پیش کردیا ,کتنی بولی لگی؟ قیمت جان کر کوئی بھی اپنے ہوش کھو بیٹھا
اس انوکھے انڈرویئر کو تیار کرنے کے لئے سونے کے دھاگے خاص طور پر جرمنی میں تیار کروائے گئے ہیں اور انڈرویئر کی بنوائی آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں واقع فیکٹری میں کی گئی ہے۔ کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ سنہرے انڈرویئر کی فروخت پہلے ہی شروع ہوچکی ہے اور توقع سے زیادہ آرڈر موصول ہورہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -