پی ٹی آئی آئندہ انتخابات کیلئے پارٹی نشان الاٹ کرانے کی اہل نہیں رہی:نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارٹی انتخابات نہ کرانے کی وجہ سے پی ٹی آئی آئندہ انتخابات میں پارٹی نشان الاٹ کرانے کی اہل نہیں ہے .
پیمرا نے نجی چینل ’ہم ٹی وی ‘ کو قابل اعتراض اور غیر مناسب مواد نشر کرنے پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی ہے، پولیٹکل پارٹیز آرڈر 2002ء کے سیکشن گیارہ اور بارہ کے تخت پارٹی انتخابات کرانا ضروری ہیں لہٰذا قواعد کی رو سے پارٹی آئندہ عام انتخابات میں پارٹی سمبل الاٹ کرانے کی اہل نہیں رہی۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی اب تک بلے کے انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن لڑتی رہی ہے۔