عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ،چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجووہ کو ترقی اور تقرری پر مبارکباد دی :آئی ایس پی آر

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ،چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجووہ ...
عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ،چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجووہ کو ترقی اور تقرری پر مبارکباد دی :آئی ایس پی آر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ سے ملاقات کی ہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )عمران خان نے ملاقات میں آرمی چیف کو ترقی و تقرری پر مبارک باد پیش کی جبکہ اس دوران مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیاہے ۔

مزیدپڑھیں:عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات 1گھنٹہ جاری رہی، دہشت گردی کی حالیہ لہر، آئی ڈی پیز ، افغان مہاجرین کے مسئلے اور قومی و بین الاقوامی امور پر بات چیت ہوئی: ترجمان تحریک انصاف

مزید : قومی /اہم خبریں