ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن 2 قدیر نصیر کا مختلف علاقوں کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن 2 قدیر نصیر کا مختلف علاقوں کا دورہ

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ایڈمنسٹریٹرٹاؤن ٹوقدیرنصیرنے دوران پورمیں قائم قرنطینہ سنٹرسمیت مختلف علاقوں کادورہ کیااورکوروناوائرس سے متعلق ہونیوالے انتظامات کاجائزہ لیا،ریگولیشن آفیسرانورسادات نے تفصیلات سے آگاہ کیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزایڈمنسٹریٹرٹاؤن ٹوقدیرنصیرنے تفتان بارڈرسے آئے ذائرین کیلئے دوران پورمیں قائم قرنطینہ سنٹرسمیت ورسک روڈ،چارسدہ روڈ،ناگمان،متھرا،بابوگھڑی اوردیگرعلاقوں کادورہ کیا،کادورہ کیا،اس موق پرریگولیشن آفیسرانورسادات بھی ان کے ہمراہ تھے،ایڈمنسٹریٹر‸02�%B�4�%4%�042�%05�%0% C24�%8�D%4%�045�%05�%0%¢E24�%8 A%1%��A44�%8�4�%2%�C21%C�D%4%�042�%05��¦E2��اؤن ٹوکے مختلف علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی دکانوں کے اندر اورباہرشہریوں میں خریداری کے دوران خاص فاصلہ رکھنے کیلئے نشانات لگادیئے گئے ہیں،دکانداروں کوہینڈسینیٹائزرزلازمی رکھنے اور اورگاہکوں کواس کے استعمال کاپابند بنانے کی تاکیدکی گئی ہے،دکانداروں کوکاروباری اوقات کے دوران خصوصی احتیاط اورہدایات پرعملدرآمدیقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے،ورسک روڈ،چارسدہ روڈ،دلہ زاک روڈکے مختلف مقامات پرہاتھ دھونے کیلئے صاف پانی کی ٹینکیاں اور صابن رکھ دئیے گئے ہیں، جبکہ روزانہ کی بنیادوں پر خاص کیمیکل سے مختلف بازاروں،سڑکوں،گلیوں اورمحلوں کی دھلائی کاکام جاری ہے،ایڈمنسٹریٹرٹاؤن ٹوقدیرنصیرنے انتظامات پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے عوام تک کوروناسے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے مزیداقدامات کی ہدایت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -