کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹ

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ...
کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے۔


وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، مریض کو ٹیسٹ صحت مند ظاہر کر دے گا تو یہ کئی جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔وفاقی وزیر کا کہناہے کہ جب تک ڈریپ پاکستان کی اپنی کٹس کی تصدیق کرتا ہے آپ امپورٹ کریں لیکن صرف تصدیق شدہ کٹس۔