احتساب عدالت لاہورمیں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع،ڈاکٹروں کی سیلف آئیسولیشن میں رہنے کی ہدایت

احتساب عدالت لاہورمیں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع،ڈاکٹروں کی سیلف ...
احتساب عدالت لاہورمیں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع،ڈاکٹروں کی سیلف آئیسولیشن میں رہنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہورمیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی ،ڈاکٹروں نے نواز شریف کو سیلف آئیسولیشن میں رہنے کی ہدایت کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ نواز شریف عمر کے ایسے حصے میں ہیں جس میں کورونا کا حملہ ہونے کا خطرہ ہے،نواز شریف کو یونیورسٹی ہسپتال جنیوامیں چیک اپ کےلئے نہیں لے جایا جاسکتا،رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ نواز شریف کے دل کے معائنے کےلئے یونیورسٹی ہسپتال جنیواسے وقت لیا گیا تھا۔