سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی کی گئی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ دو ہزار 900روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں دو ہزار 401 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد یہ 88 ہزار 220 روپے کا ہوگیا ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 42 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 1685ڈالر ہے۔ 

مزید :

بزنس -