معروف ڈرامہ ارطغرل غازی  کے اہم کردار شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

معروف ڈرامہ ارطغرل غازی  کے اہم کردار شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
معروف ڈرامہ ارطغرل غازی  کے اہم کردار شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عثمانیہ سلطنت پر بنائے جانے والے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں علیاربے کا کردار ادا کرنے والے اداکار شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔
ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کیم یوکین اور ارطغرل غازی کے علیار بے اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ اسی دوران اُن کے ساتھ حادثہ پیش آیا، جس میں وہ زخمی ہوئے،تاہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کے بعد ترک اداکار کیم یوکین کو زخمی حالت میں  ہپستال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

تفریح -