انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر صبح سویرے ہی مہنگا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر صبح سویرے ہی مہنگا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر صبح سویرے ہی مہنگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 183.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -