محکمہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
محکمہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزرا اور سابق ایم پی ایز کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے حافظ ممتاز،لطیف نذر،عمرفاروق،شکیل شاہد،خیال کاستروکونوٹس جاری کر دیے۔

حافظ ممتازپرپبلک ہیلتھ انجینرنگ ،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ،ہائی وے ڈویژن میں گھپلوں کا الزام ہے۔جبکہ خیال کاسترو پرہوم اکنامکس کالج کی تعمیر،بوریوالا کرکٹ گراونڈکی تعمیرمیں گھپلے کا الزام ہے۔

مزید :

قومی -