اب بھی افغانستان القاعدہ کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے ،خاتمے کیلئے کچھ بھی کریں گے:امریکہ

اب بھی افغانستان القاعدہ کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے ،خاتمے کیلئے کچھ بھی کریں ...
اب بھی افغانستان القاعدہ کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے ،خاتمے کیلئے کچھ بھی کریں گے:امریکہ

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفا ع کے تر جما ن نے انکشا ف کیا ہے کہ القاعدہ اب بھی مشرقی افغانستان میں موجود ہے ۔ اس کے ارکان کی تعداد مختصر لیکن امریکی فوج کیلئے پریشان کن ہے کیونکہ افغا نستان القا عدہ کیلئے بدستو ر محفو ظ پنا ہ گا ہ ہے اور طا لبا ن بدستور القا عدہ کی مدد کر رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کسی صورت افغا نستان کو دو با رہ القا عدہ کا گڑ ھ نہیں بننے دے گا ۔اس مقصد کیلئے افغا نستان میں جہاں اور جس قسم کی بھی کا ر وا ئی کی ضرورت ہو ئی وہ ضرور کریں گے۔ ا۔ انکا ہے کہ نیٹو سپلا ئی تا حا ل بند ہے جس کی بحالی کیلئے پا کستان سے با ت چیت جا ری ہے جو درست سمت میں چل رہی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -