اڈیالہ جیل حکام نے ڈاکٹر آفریدی کو ’قبول ‘کرنے سے معذرت کرلی

اڈیالہ جیل حکام نے ڈاکٹر آفریدی کو ’قبول ‘کرنے سے معذرت کرلی
اڈیالہ جیل حکام نے ڈاکٹر آفریدی کو ’قبول ‘کرنے سے معذرت کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل کے حکام نے اُسامہ کو مروانے کے لیے امریکہ کی مدد کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اڈیالہ جیل میں رکھنے سے انکار کردیاہے۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے خیبرپختونخواہ حکومت کو بتایاکہ اُن کے پاس پہلے گنجائش سے زائد قیدی موجود ہیں جن میں ہائی پروفائل حوالاتی بھی شامل ہیں لہٰذا ڈاکٹر آفریدی کی جیل میں منتقلی کے بعد حفاظت کے لیے اُن کے پاس وسائل نہیں ۔