پاکستان کاسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس حتف 8رعد میزائل کاکامیاب تجربہ

پاکستان کاسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس حتف 8رعد میزائل کاکامیاب تجربہ
پاکستان کاسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس حتف 8رعد میزائل کاکامیاب تجربہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس حتف8رعد کروزمیزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل 350کلومیٹر تک باآسانی فضاءسے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس حتف 8رعد کروز میزائل ریڈار میں بھی دکھائی نہیں دیتاجس کی وجہ سے فوج کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہواہے۔صدر اور وزیراعظم نے کامیاب تجربے پر میزائل بنانے والی ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔