مشرف نہیں ،ضیاءالحق درست ہے،پنجاب میں بلدیاتی نظام بحال کرنے کا فیصلہ

مشرف نہیں ،ضیاءالحق درست ہے،پنجاب میں بلدیاتی نظام بحال کرنے کا فیصلہ
مشرف نہیں ،ضیاءالحق درست ہے،پنجاب میں بلدیاتی نظام بحال کرنے کا فیصلہ

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں پرانے بلدیاتی نظام کی بحالی کے قانون کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے نتیجے میں پرویز مشرف دور کے ناظمین ختم اور جنرل ضیاءا لحق کا غیر جماعتی میئرز اور کمشنرز کا پرانانظام بحال ہو جائے گا ۔ کابینہ کی طرف سے منظور کئے جانے والے قانون کے مطابق نئے بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے ۔اس قانون میں مقامی حکومت میں نوجوانوں کے لئے بھی پانچ فیصد کاکوٹہ رکھاگیاہے۔

مزید : سیاست /Headlines


loading...