بھارتی ہائیکورٹ کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے میں مداخلت سے انکار

بھارتی ہائیکورٹ کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے میں مداخلت سے انکار
بھارتی ہائیکورٹ کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے میں مداخلت سے انکار

  

چنائے(ماینٹرنگ ڈیسک)مدراس ہائی کورٹ نے بھارت میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے میں مداخلت سے انکار کریا ہے اور اس ضمن ریاستی حکمران جماعت کے وکلاونگ کی طرف سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی رٹ درخواست مسترد کردی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مرکزی حکومت کی ناقص پالیسیوں میں مینجمنٹ اور آئل کمپنیوں کی من مانی کی وجہ سے عالمی حالات کے برعکس پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس سے عام آدمی بری طرح متاثرہوں گے۔ اس لیے یہ اضافہ واپس لینے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

بین الاقوامی -