حکمرانوں نے مینڈیٹ سے تجاوز کیا ، انہیں ووٹ دینے والے پشیمان ہیں:نوازشریف

حکمرانوں نے مینڈیٹ سے تجاوز کیا ، انہیں ووٹ دینے والے پشیمان ہیں:نوازشریف
 حکمرانوں نے مینڈیٹ سے تجاوز کیا ، انہیں ووٹ دینے والے پشیمان ہیں:نوازشریف

  



ماتلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ہا ہے کہ حکمرانوں نے مینڈیٹ سے تجاوز کیا ہے جبکہ انہیں ووٹ دینے والے پشیمان ہیں ۔ یہاں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اسلا م آباد میں بیٹھنے والا وزیراعظم نہیں تھا، جب قوم مشکل میں ہو تو گرمی یا سردی نہں دیکھنی چا ہئے ، ہم نے بھی نہیں دیکھی اور جب تک سیلاب کو سمندر میں نہیں دبو دیا تب تک چین سے نہیں بیٹھے۔ ہم گوٹھ گوٹھ گئے اور مظلوموں کے دروازے پر عدالتیں لگائیں ۔

مزید : سیاست /اہم خبریں