الیکشن سے پہلے نیا صوبہ ،بجٹ خوشحالی اورترقی لائے گا:گیلانی

الیکشن سے پہلے نیا صوبہ ،بجٹ خوشحالی اورترقی لائے گا:گیلانی
الیکشن سے پہلے نیا صوبہ ،بجٹ خوشحالی اورترقی لائے گا:گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی نے کہاہے کہ ایف سی مکمل طو ر پر( وزیراعلی)کے ختیار میں دیدی گئی ہے ۔ الیکشن سے قبلپنجا ب نئے صو بے کا وعدہ پو را کر دینگے اور بجٹ سے ملک میں خو شحا لی آ ئے گئی جس میں تر قیا تی کا مو ں کیلئے 360ارب مختص کیے جا رہے ہیں وہ پی ٹی وی کے پروگرا م آ ن لا ئن میں سوا لوں کے جوا ب اور فو ن کا لز کے جوا ب دے رہے تھے۔ اس مو قع پر وزیراعظم گیلا نی نے ایک بچی کے علا ج اور عدا لتی احکا ما ت پر عمل درآ مد یقینی بنا نے کے احکا ما ت بھی جا ری کیے ۔ایک سوا ل پر انکا کہنا تھا کہ د فا عی بجٹ ضرورت کے مطا بق ہو نا چا ہئے مگر وسائل کے باعث اس کے تقا ضے پورے نہیں کر رہے اپو زیشن نے ہمیشہ بجٹ کو الفا ظ کا گو رکھ دھندا کہا ہے ۔عوا م کے منتخب نما ئندوں پر تنقید درست نہیں ۔انکا کہنا تھا کہ کراچی میں امن واما ن کیلئے سندھ کو انٹیلی جنس فرا ہم کر رہے ہیں، کرا چی حا لا ت کی خرا بی بر دا شت نہیں کر سکتے۔وزیر اعظم گیلا نی کا کہنا تھا کہ کرا چی تجا رتی مرا کز ہو نے کی وجہ سے انتہا ئی اہم ہے ،سر ما یہ کا ری کیلئے بہترین ما حو ل فرا ہم کر نا حکو مت کی ذمہ دا ری ہے ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ کا میابیاں سمیٹنے کے بعد استعفیٰ کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا اورانتخا با ت اپنے وقت پر ہونگے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوا ز شریف کے دو ر میں نکا لے گئے لوگوں کو بحا ل کیا جا ئے گا اور انکو روزگا ر کے زیا دہ سے زیا دہ موا قع فرا ہم کیے جا ئے گے۔انکا کہنا تھا کہ الیکشن سے قبل پنجا ب میں نئے صو بے کا وعدہ پو را کیا جا ئے گا ۔ وزیراعظم گیلا نی کا کہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرا زا نے فیصلہ آ ئین کے مطا بق دیا، سیا سی لڑا ئیاں عدا لتوں میں نہیں بلکہ میدانو ں میں لڑی جا تی ہیں، عدالتوں میں معا ملا ت لیکر جا نا پا رلیمنٹ کی کو نیچا دیکھا نے کے برا بر ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -