اپو زیشن کا فخر الدین جی ابرا ہیم پر الیکشن کمشنر بنا نے پر اتفا ق
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے الیکشن کمشنر کیلئے پا کستان تحریک انصا ف اور مسلم لیگ (ن)نے فخرالدین جی ابرا ہیم پر اتفا ق کیا ہے ۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم فخر الدین جی ابراہیم کے نام پر متفق ہیں۔وزیراعظم یو سف رضا گیلا نی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرنام پرپارلیمانی کمیٹی متفق ہو گئی توٹھیک ورنہ وہی ہونگے جوابھی ہیں۔