پاک امریکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس

واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک امریکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں سٹریجیک امور اور اٹیمی عدم پھلاﺅ پر بات ہو گی۔اجلاس میںپاکستانی وفد کی قیادت اقوام متحدہ میں مستقبل مندوب ضمیر اکرم کر رہے ہیں۔

You are subscribed Successfully