دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے:نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے:نواز شریف
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے:نواز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ چاہتا ہوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق امریکی نمائندے نے نواز شریف کو یقین دلایا ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے واشگٹن اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

مزید : لاہور /Headlines