فلم”یہ جوانی ہے دیوانی“آج ریلیز ہوگی

فلم”یہ جوانی ہے دیوانی“آج ریلیز ہوگی
فلم”یہ جوانی ہے دیوانی“آج ریلیز ہوگی

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکی رومانوی فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی“ آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے، فلم میں رنبیرکپورنے بنی کاکردار اداکیاہے جبکہ دپیکاپڈوکون نے نیناکے کردار میں ان کاساتھ دیا۔ فلم کی کہانی دو کرداروں کے گردگھومتی ہے۔ دونوں کے درمیان زندگی کے اہم موڑپردوملاقاتیں ہوتی ہیں اورپھردونوں میں دوستی اورمحبت پروان چڑھتی ہے۔ فلم کے گانے ریلیزہونے سے پہلے ہی سپرہٹ ہوچکے ہیں۔ فلمی نقاد توقع کررہے ہیں کہ یہ فلم بھی با آسانی سو کروڑ کا ہد ف عبور کر لے گی۔

مزید : تفریح