وفاقی سےکرٹری مذہبی امور اعظم سماں 2جون کو رےٹائر ہو جائیں گے

وفاقی سےکرٹری مذہبی امور اعظم سماں 2جون کو رےٹائر ہو جائیں گے

لاہور (ڈوےلپمنٹ سےل) وفاقی سےکرٹری مذہبی امور چودھری اعظم سماں نے اپنی مدت ملازمت مکمل کر لی وزارت مذہبی امور مےں آج آخری دن 2 جون سے رےٹائر ہو جائےں گے گزشتہ روز وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران سے الوداعی خطاب ملازمےن اور حجاج کرام کی طرف سے ملنے والی بے پناہ محبت کا تذکرہ کرتے ہوئے رنجےدہ ہو گئے 22واں گرےڈ ملنے کے بعد بطور وفاقی سےکرٹری مذہبی امور دو حج آپرےشن احسن انداز مےں مکمل کرنے پر اظہار تشکر اللہ کا خصوصی احسان قرار دےتے ہوئے وزارت مذہبی امور کے ملازمےن کی کوآرڈےنےشن کواپنی کامےابی کا نتےجہ قرار دے دےا کوئی کمی رہ جانے پر ساتھیوں سے معذرت جوائنٹ سےکرٹری حج شہزاد احمد، امانت رسول، ڈپٹی سےکرٹری سےکشن آفےسر کا چودھری اعظم سماں کو خراح تحسےن ان کی خدمات کو ہمےشہ ےاد رکھا جائے گا اعظم سماں مخلص اور محبت کرنے والے انسان ہےں شہزاد احمد کا الوداعی تقرےب سے خطاب وزارت سے ملنے والی محبت کو ہمےشہ ےاد رکھوں گا بار بار حجاز مقدس کی حاضری مےری زندگی کا سرماےہ حےات ہے اعظم سماں کا الوداعی خطاب، چودھری اعظم سماں 2جون سے باقاعدہ رےٹائر تصور ہوں گے ہفتہ اتوار چھٹی کی وجہ سے الوداعی تقرےب کا انعقاد پہلے کرےں گے

مزید : صفحہ آخر