جمعہ سے اتوار تک گرمی بڑھنے کا امکان

جمعہ سے اتوار تک گرمی بڑھنے کا امکان
جمعہ سے اتوار تک گرمی بڑھنے کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سے اتوارتک ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی دادو،شہید بینظیر آباد ، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں پڑی، جہاں درجہ حرارت46ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔

مزید : ماحولیات