ڈرون حملے کم ہو سکتے ہےں بند نہےں، عسکری ماہرےن
لاہور (انوےسٹی گےشن سیل) ملک کے عسکری رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت ڈرون حملے کم کروا سکتی ہے بند نہےں کروا سکتی جنرل (ر) نصےر اختر کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کو امرےکہ سے ڈرون حملے بند کرنے پر بات کرنی چاہےے لیکن امرےکہ حملوں مےں کمی تو لائے گا لیکن بند نہےں کرے گا ائےر مارشل (ر) شاہد ذوالفقار کا کہنا ہے کہ نواز شرےف کو معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بند کروانا چاہےے کیونکہ ڈرون حملے رکوانا مرکزی ذمہ داری ہے صوبوں کی نہےں