میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاﺅس خالی کردیا

میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاﺅس خالی کردیا

  

اسلام آباد (اے پی اے) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاﺅس خالی کردیا وہ بلوچستان ہاﺅس منتقل ہوگئے ہیں۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاﺅس سے بلوچستان ہاﺅس منتقل ہوگئے ہیں۔ میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاﺅس میں 2 ماہ 6 دن قیام کیا۔ نگران وزیراعظم کے منتقل ہوتے ہی بلوچستان ہاﺅس کو وزیراعظم ہاﺅس کا درجہ دے دیا گیا۔ دوسری جانب وزیراعظم ہاﺅس کی تزئین وآرائش کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -