مسلم لیگ ق نے مونس الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

مسلم لیگ ق نے مونس الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

  

لاہور(آئی اےن پی)مسلم لیگ قائد اعظم نے چوہدری مونس الہی کو پنجاب اسمبلی میں جماعت کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ قائد اعظم پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے دستخطوں سے جمع کرائے جانے والے لیٹر میں آگاہ کیا گیا ہے کہ چوہدری مونس الہی پنجاب اسمبلی کے پلیٹ فارم سے پارلیمانی لیڈر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -