شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، ترجیح ”لوڈشیڈنگ “ہے: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، ترجیح ”لوڈشیڈنگ “ہے: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب
شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، ترجیح ”لوڈشیڈنگ “ہے: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں اور آج سے ہی معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے،ترجیح ”لوڈشیڈنگ “ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طبی معائنے کے لئے لندن گئے تھے جہاں ان کے تمام ٹیسٹ ہوئے جو ٹھیک ہیں۔ یکم جون کو پنجاب اسمبلی کی تقریب حلف برداری ہوگی اور سپیکر ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گا۔ایک سوال کے جواب میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ان کی ترجیحات صرف لوڈ شیڈنگ ،،لوڈشیڈنگ اور لوڈ شیڈنگ ہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -