پیدواربڑھنے سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہوگئی

پیدواربڑھنے سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہوگئی
پیدواربڑھنے سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہوگئی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی پیداوار بڑھنے سے شارٹ فال کم ہوکر 3400میگاواٹ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی تین گھنٹے کمی کردی گئی ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق پیداوار میں اضافے کی وجہ سے شارٹ فال میں 500میگاواٹ کی کمی آئی ہے ، پیدوار 12,500میگاواٹ اور طلب 15,900میگاواٹ ہے ۔حکام کے مطابق لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں مزید تین گھنٹے کمی کردی گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -