ڈرون حملے امن کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں، قومی پالیسی وضع کریں گے: چوہدری نثار

ڈرون حملے امن کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں، قومی پالیسی وضع کریں گے: چوہدری نثار
ڈرون حملے امن کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں، قومی پالیسی وضع کریں گے: چوہدری نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے ڈرون حملوں کے معاملے پر قومی پالیسی وضع کرنے کا اعلان کیا ہے، چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے امن کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءچوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے امن کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں، ڈرون حملوں کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے اور تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -