بنوں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ، ایک اہلکار شہید

بنوں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ، ایک اہلکار شہید
بنوں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ، ایک اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) جانی خیل میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ اُن کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوگیا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

بنوں -