بھارت ” زوال پذیر“ ہو گیا

بھارت ” زوال پذیر“ ہو گیا
  • بھارت ” زوال پذیر“ ہو گیا
  • بھارت ” زوال پذیر“ ہو گیا
  • بھارت ” زوال پذیر“ ہو گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کی ترقی کی شرح دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ 2013ءکے دوران بھارت کی معاشی ترقی 4.8 فیصد رہی جبکہ صنعتی شعبے کی 2.6فیصدرہی جو دس سال کی کم ترین سطح ہے۔ گذشتہ سالوں میں بھارت کی کم سے کم معاشی ترقی سالانہ کی بنیاد پر آٹھ فیصد رہی تھی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس