میمو سکینڈل کیس کی سماعت کیلئے نو رکنی بینچ تشکیل

میمو سکینڈل کیس کی سماعت کیلئے نو رکنی بینچ تشکیل
میمو سکینڈل کیس کی سماعت کیلئے نو رکنی بینچ تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں میمو سکینڈل کیس کی سماعت کیلئے نو رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جو چار جون کو کیس کی سماعت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بینچ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے اور کیس کی سماعت چار جون کو ہو گی۔

مزید :

اسلام آباد -