آئی پی ایل میں جو کچھ ہوا بہت برا ہوا: سچن ٹنڈولکر

آئی پی ایل میں جو کچھ ہوا بہت برا ہوا: سچن ٹنڈولکر
آئی پی ایل میں جو کچھ ہوا بہت برا ہوا: سچن ٹنڈولکر

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ انڈین پریمئیر لیگ میں سامنے آنے والا سکینڈل انتہائی حیران کن اور افسوس ناک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں جو کچھ بھی ہوا بہت برا ہوا۔ واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں جبکہ حالیہ آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کے خلاف کھیلا گیا فائنل میچ ان کا آخری میچ تھا۔

مزید : کھیل