گورنر سندھ نے امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

گورنر سندھ نے امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس طلب کر لیا
 گورنر سندھ نے امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے سندھ میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں آئی جی پولیس اور ڈی جی رینجرز سمیت دیگر اداروں کے سربراہ بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

مزید : کراچی