میاں نواز شریف نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

میاں نواز شریف نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
میاں نواز شریف نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں نواز شریف نے ہفتہ کے روز پارلیمینٹ ہاﺅس اسلام آباد کے کمیٹی روم میں دس بجے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے پہلے پارٹی اراکین سے ملاقات کریں گے۔

مزید : لاہور