میاں شہباز شریف کی ڈاکٹر ثمرمند مبارک سے ملاقات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءشہباز شریف نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمرمند مبارک سے ملاقات کی اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے شہباز شریف کو بتایا کہ کوئلے سے بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔