نزہت جہاں کے معاملے پر بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں: دفتر خارجہ

نزہت جہاں کے معاملے پر بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں: دفتر خارجہ
نزہت جہاں کے معاملے پر بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں: دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نزہت جہاں کے معاملے پر پاکستانی مشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے جبکہ اس معاملے پر قونصلر رسائی بھی حاصل کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نزہت جہاں کو بھارت میں شیلٹر ہوم میں رکھا گیا ہے اور پاکستانی مشن نزہت جہاں کے بارے میں میڈیا رپورٹس کا جائزہ لے رہا ہے جبکہ جلد ہی نزہت جہاں تک قونصلر رسائی بھی حاصل کی جائے گی۔