ملکی دفاع کیلئے مناسب تیاریاں کرنا مسلح افواج کی ذمہ داری ہے: آرمی چیف

ملکی دفاع کیلئے مناسب تیاریاں کرنا مسلح افواج کی ذمہ داری ہے: آرمی چیف
ملکی دفاع کیلئے مناسب تیاریاں کرنا مسلح افواج کی ذمہ داری ہے: آرمی چیف

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کیلئے مناسب تیاریاں کرنا مسلح افواج کی ذمہ داری ہے، فرائض کی انجام دہی کیلئے پاک فوج بھرپور صلاحیتوں اور مستعدی کا مظاہرہ کرے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ قوم کو دفاعی اور ترقیاتی ضروریات میں توازن رکھنا ہو گا کیونکہ توازن سے ہی پائیدار ترقی کا حصول ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی کیلئے پاک فوج بھرپور صلاحیتوں اور مستعدی کا مظاہرہ کرے، فرائض کی انجام دہی کیلئے قوم پاک فوج کو سپورٹ کرتی ہے۔



مزید :

قومی -