فرانس اور جرمنی کے سفیروں کی میاں نواز شریف سے ملاقات

فرانس اور جرمنی کے سفیروں کی میاں نواز شریف سے ملاقات
فرانس اور جرمنی کے سفیروں کی میاں نواز شریف سے ملاقات

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیراعظم میاں نواز شریف سے فرانس اور جرمنی کے سفیروں نے ملاقات کی۔ جاتی امراءرائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں سفیروں نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو انتخابات میں کامیابی اور نئی جمہوری حکومت کے قیام پر مبارکباد پیش کی اور ملک میں جمہوری اداروں کے استحکام میں نواز شریف کے کردار کو سراہا۔

مزید :

لاہور -