ماشو خیل امن لشکر کے رکن ہلاک

ماشو خیل امن لشکر کے رکن ہلاک
ماشو خیل امن لشکر کے رکن ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماشو خیل امن لشکر کے رکن کو بم حملے کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا۔امن لشکر کا رکن موٹر سائیکل پر اپنے کھیتوں کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں پڑے پتھروں کو ہٹانے کے لئے رکا لیکن جیسے ہی اس نے پتھروں کو ہٹایا تو ان میں رکھا گیا بم پھٹ گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق حملے میں تقریباً 5 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جسے دہشت گردوں نے نجیم کو مارنے کے لئے ہی راستے میں نصب کیا تھا۔

مزید :

پشاور -