پیپلز پارٹی نے وزارتِ عظمیٰ کا’ میدان ‘ خالی چھوڑ دیا

پیپلز پارٹی نے وزارتِ عظمیٰ کا’ میدان ‘ خالی چھوڑ دیا
 پیپلز پارٹی نے وزارتِ عظمیٰ کا’ میدان ‘ خالی چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر میاں نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ مانگا تو غور کریں گے ۔ ڈان نیو ز کے مطابق انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میںابھی تک وزیر اعظم اور سپیکر کیلئے امیدوارلانے کا فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں وزیر اعظم کیلئے امیدوار لانا پارلیمانی روایت ہے کیونکہ پیپلز پارٹی 43امیدواروں کے ساتھ وزیر اعظم منتخب نہیں کر سکتی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -