جان لیں !نورا کشتی کسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔

جان لیں !نورا کشتی کسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
جان لیں !نورا کشتی کسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔

  

 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)تحریک انصا ف اور ایم کیو ایم میں رابطوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے کردار کے حوالے سے اہم بات چیت کی ہے۔ شاہ محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایم کیو ایم کے ساتھ ملکر مضبوط اپوزیشن تشکیل دینے کی خواہاں ہے۔جبکہ ایم کیو ایم کے رہنماڈکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے دروازے کھولے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے دو دن قبل ایم کیو ایم کا شیخ رشید سے بھی رابطہ ہوا.

مزید :

ڈیلی بائیٹس -