عمران خان قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شریک نہیں ہو نگے

عمران خان قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شریک نہیں ہو نگے
عمران خان قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شریک نہیں ہو نگے

  

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کل قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میںشرکت نہیں کریں گے بلکہ کو ڈاکٹر وں کے مشورے کے مطابق آرام کرےں گے اور لاہور میں ہی قیام کریں گے۔قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں عدم شرکت کی وجہ سے عمران خان اجلاس کے پہلے دن رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف بھی نہیں اٹھا سکیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -