برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے متعدد افراد بے ہوش

برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے متعدد افراد بے ہوش
برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے متعدد افراد بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گرین ٹاؤن کے علاقے میں بر ف کے کارخانے میں گیس کی لیکج سے متعدد افراد بےہو ش ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق برف کے کارخانے میں اچانک زہریلی گیس کی لیکج شروع ہو گئی جس کے کے نتیجے میں متعدد مزدور بے ہوش ہوگئے ریسکیو اہلکار اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئے اور بے ہوش افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -