معین الدین نوری کی کتاب کی تقریب رونمائی آج ہوگی

معین الدین نوری کی کتاب کی تقریب رونمائی آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) اے ٹی آئی کی تاریخ پر مشتمل معین الدین نوری کی کتاب ’’انجمن طلباء اسلام ، نظریات، جہدوجہد ،اثرات ‘‘کی تقریب رونمائی آج چار بجے سہ پہر پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور میں ہوگی تقریب رونمائی سے اے ٹی آئی کے مرکزی صدر اسد خان جدون،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، جماعت اہل سنت کے مرکزی چیف آرگنایزر الحاج امجد علی چشتی، جسٹس (ر)نذیر احمد غازی، پی ایف پی پنجاب کے صدر سیدبدر ظہور چشتی،ارشاد احمد عارف ،قاضی مصطفی کامل اور دیگر مقررین خطاب کریں گئے