علی ظفر اپنے پرستاروں کے ہمراہ کامیابی کا جشن منائیں گے

علی ظفر اپنے پرستاروں کے ہمراہ کامیابی کا جشن منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت کے حامل گلوکار اور اداکار علی ظفر بھارت میں اپنی کامیابیوں کا جشن پرستاروں کے ساتھ منائیں گے۔علی ظفر یش راج فلمز کے نئے پراجیکٹ میں رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہونگے اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہوگا۔

مزید :

کلچر -