جعلی ویزے پر بیرون ملک جانیوالا گرفتار

جعلی ویزے پر بیرون ملک جانیوالا گرفتار
جعلی ویزے پر بیرون ملک جانیوالا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی ویزے پر بیرون ملک جانیوالے شخص کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے دبئی جانیوالے مسافر کو گرفتارکرلیاہے ، ملزم جعلی ویزے و پاسپورٹ پر دبئی کے راستے اٹلی جارہاتھا۔ امیگریشن حکام نے مسافر کو آف لوڈ کرکے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔

مزید :

لاہور -