حساس ادارے کااہلکار اغواء

حساس ادارے کااہلکار اغواء
 حساس ادارے کااہلکار اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے حساس ادارے کے اہلکار کو اغواءکرکے اس کے ورثا سے 2 کروڑ روپے تاوان طلب کرلیا، ڈیفنس اے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواءبرائے تاوان کا مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر سیل کردی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی اکبر زمان کو کرک کے علاقہ سے اغواءکیا گیا ہے اور تحریک طالبان کی جانب سے اس کے ورثا کو موصول ہونے والا خط بھی اسی علاقہ میں آیا ہے تاہم مغوی کے اغواءکا مقدمہ لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں درج کروایا گیا ہے جس کی حدود میں اہل خانہ رہائش پذیر ہیں۔

مزید :

لاہور -