ملیکہ شراوت کو ’ ترنگا‘ لپیٹنا مہنگا پڑگیا

ملیکہ شراوت کو ’ ترنگا‘ لپیٹنا مہنگا پڑگیا
ملیکہ شراوت کو ’ ترنگا‘ لپیٹنا مہنگا پڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم میں بالی ووڈ اداکارہ ملیکاشراوت کو ترنگے میں لپٹنا مہنگاپڑگیاہے اور مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ۔ بتایاگیاہے کہ فلم ’ڈرٹی پولیٹکس ‘میں اداکارہ ترنگا کے لباس میں لپٹی دکھائی دے رہی ہیں جس پر شدید تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے لباس کو تبدیل کرنے کا دباﺅ بڑھ رہا ہے۔ فلمساز بوکاڈیا کے مطابق ترنگا اور اشوک کا نشان کہیں نہیں ہے بلکہ یہ صرف ایک کپڑا ہے جس کو ان چیزوں سے جوڑا جارہا ہے، یہ کسی سیاسی پارٹی کی علامت نہیں ۔واضح رہے کہ بھارت میں جھنڈے کو ’ترنگا‘ کہتے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -