سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کومے میں چلے گئے

سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کومے میں چلے گئے
سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کومے میں چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا شدید علیل ہیں ، کومے میں چلے گئے ہیں ۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق اقبال ظفر جھگڑااسلام آباد کے پمزہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں کچھ روز سے کومے میں ہیں ۔ لیگی رہنماءکے اہل خانہ نے قوم سے اُن کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

لاہور -